aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سندھ :راجستھانی ہوائیں ،درجہ حرارت میں اضافہ

کراچی : بھارتی ریاست راجستھان سے گرم ہوائیں متواتر پاکستان کے ساحلی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس سے کراچی سمیت سندھ بھر کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔لاہور میں محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ گرم ہوتا جا رہا ہے۔ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیالیس اعشاریہ دو، حیدرآباد اکتالیس، نوابشاہ تینتالیس، گوادر سینتیس اعشاریہ پانچ، لسبیلہ بیالیس، قلات ستائیس، کوئٹہ اکتیس، اسلام آباد چونتیس اعشاریہ پانچ، لاہور پینتیس، ملتان پینتیس اعشاریہ چار، مری تیئس، استور انیس اعشاریہ پانچ، چلاس تیس، گلگت اٹھائیس اعشاریہ پانچ، ہنزہ بائیس، بنوں چونتیس، پشاور تینتیس اعشاریہ پانچ اور اسکردو کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیس اعشاریہ آٹھ سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چھتیس گھنٹوں کے دوران گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے جبکہ موسم بدستور خشک رہے گا۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News