aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ججز تعیناتی، موٴقف سے دستبردارنہیں ہونگے، نواز

لاہور : سپریم کورٹ بار نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے ججز کی تقرریوں کے حوالے سے آئینی ترامیم پر حکومت کی حمایت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نواز شریف نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے پر اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹا جائیگا۔ سپریم کورٹ بار کے صدر قاضی محمد انور کی سربراہی میں وکلاء کے وفد نے مسلم لیگ ن کے سربراہ سے دو ملاقاتیں کیں، دوسری ملاقات میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف چوہدری نثار اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے وفد نے نواز شریف کو آئینی ترمیم میں ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار پر وکلاء کے تحفظات سے آگاہ کیا اور کہا کہ حکومت کی جانب سے عدلیہ سے ٹکراؤ کے سازشیں کی جارہی ہیں۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ اعلٰی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے سلسلے میں اصولی موٴقف سے دستبردار ہوں گے نہ حکومت کو اس سے انحراف کرنے دیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ اعلی عدلیہ میں تقریاں فرد واحد نہیں بلکہ آزاد عدالتی کمیشن کی سفارشات پر پارلیمینٹ کی منظوری سے ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ سترویں ترمیم کے خاتمے میں تاخیر ناقابل برداشت ہے۔ قاضی انور نے کہا کہ ججز کی تقرری میں سیاسی مداخلت کم کرنے کے ساتھ جوڈیشل کمیشن میں سپریم کورٹ بار کے صدر کو شامل کیا جانا چائیے۔ جبکہ اٹارنی جنرل اور وفاقی وزیر قانون کا کردار ختم کیا جائے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News