aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
قائمہ کمیٹی اجلاس، حاجی عدیل اورکائرہ میں گرما گرمی

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس کے دوران وزیر اطلاعات اور حاجی عدیل کے درمیان گرما گرمی۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ وزارت کے انتظامی معاملات میں قائمہ کمیٹی کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سینیٹر غلام علی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قمر زمان کائرہ اور حاجی عدیل کے درمیان گرما گرمی اختیارات کے معاملے پر ہوئی۔ حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ کمیٹی کو بتایا جائے کہ کیا وزارت اطلاعات میں تمام تقرریاں اور ترقیاں میرٹ پر اور پارلیمنٹ کی مرضی سے کی جا رہی ہیں۔ جس پر وزیر اطلاعات نے کہا کہ کمیٹی ،وزارت کے معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ریڈیو اور پی ٹی وی کا معیار بہتر بنانے کے لئے تبادلے اور انکوائریاں کرائی گئی ہیں۔ کمیٹی نے ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر وائس آف امریکا کے پروگروام نشر کرنے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پمرا قوانین کے تحت نجی ٹی وی چینلز وائس آف امریکا کے پروگرام نہیں دکھا سکتے، اس معاملے پر ایک نجی ٹی وی چینل کو نوٹس بھی دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکا نے ریڈیو پر پروگرام کیلئے وقت خریدا ہوا ہے۔ ریڈیو یکطرفہ طور پر معاہدہ ختم کر سکتا ہے۔ کمیٹی نے بھارتی فلمیں اور ڈرامے دکھانے والے کیبلز آپریٹرز پر پابندی لگانے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ حل نہ ہوا تو اسے ایوان بالا میں اٹھایا جائے گا۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News