aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم گیلانی نے کہا ہے کہ کوئی غیر آئینی کام کیا ہے نہ ہی ایئندہ کریں گے، آئینی ترامیم کے متعلق پارلیمانی کمیٹی اپنی سفارشات کو جب بھی حتمی شکل دیدے گی تو انہیں پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔ منصوبہ بندی کمیشن اسلام آباد میں رواں مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے نظرثانی شدہ پی ایس ڈی پی تین سو ارب روپے کرنے کی منظوری دیدی۔وزیر اعظم نے صوبوں کے مفادات کا تحفظ کرنے، سماجی شعبے، ایٹمی توانائی کمیشن، صوبہ سرحد اور بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز تیزی سے جاری کرنے کی ہدایت کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سابق صدر مشرف نے آٹھ برسوں میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نہیں کیا جو ایک قسم کی بغاوت تھی۔ صدر زرداری اپنے انتخاب کے بعد تیسری مرتبہ پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ بجٹ سے قبل نئے وفاقی وزیر خزانہ کے تقرر کے بارے میں سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ وزیر مملکت، سیکرٹری خزانہ اور ایف بی آر کے چیئرمین مل کر اچھا کام کر رہے ہیں۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News