aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
بیدخل پاکستانی طلباء برطانیہ میں تعلیم کے خواہاں

اسلام آباد: برطانیہ سے بے گناہ قرار دئیے جانے کے باوجود پاکستان واپس بھیجے جانے والے چار پاکستانی طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں برطانیہ میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کی اجازت دی جائے، ایک طالبعلم کا کہنا ہے کہ اس سے اپیل کا حق بھی چھین لیا گیا۔پاکستان واپس بھیجے جانے والے طلباء طارق رحمان، وہاب، شعیب اور رمضان نے آج نیوز سے بات چیت میں بتایا کہ برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے الزامات واپس لے کر انہیں پاکستان بھجوادیا تا ہم اسلام آباد پہنچنے پر جو دستاویزات طلبا کو دی گئیں ان میں الزامات موجود تھے۔ طلبا نے بتایا کہ دوران تفتیش انہیں انتہائی خوفناک ماحول میں رکھا گیا۔ ایک طالبعلم طارق رحمان نے بتایا کہ جیل میں بھی کتوں کی مدد سے اس کے کمرے کی تلاشی لی گئی۔طالبعلم رمضان کا کہنا تھا کہ برطانیہ سے واپس بھجواتے وقت اسے اپیل کا حق دینے اور تعلیم جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی لیکن بعد میں برطانوی حکام نے اس سے صاف انکار کر دیا۔ حصول تعلیم کیلئے برطانیہ جانے والے یہ پاکستانی طالبعلم معصوم اور بے گناہ ثابت ہونے کے باوجود اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے انصاف کے منتظر ہیں۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News