aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سرجڑی بچیاں، معائنے کیلئے بورڈ تشکیل

اسلام آباد: ساہیوال کی سر جڑی بچیوں کے طبی معائنے کے لئے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔پاکستان بیت المال علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گا۔ زمرد خان کا کہنا ہے کہ بچیوں کو بیرون ملک بھی بھیجا جاسکتا ہے۔پمز اسپتال اسلام آباد میں صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈی بیت المال زمرد خان نے بتایا کہ ڈاکٹر خلیق الزمان اور ڈاکٹر ظہیر عباسی ، ڈاکٹر کرنل عذرا، ڈاکٹر حمید اللہ اور ڈاکٹر ایس ایم نور پر مشتمل پانچ رکنی میڈیکل بورڈ بچیوں کے معائنے کے بعد آپریش کا فیصلہ کرے گا۔ انہوں نے بتایاکہ صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی بچیوں کو ہر ممکن علاج کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ زمرد خان نے بچیوں کے علاج کے لئے پانچ لاکھ اور بچیوں کے والدین کو پچاس ہزار روپے کا چیک دیا۔ڈاکٹر خلیق الزمان نے بتایا کہ بچیوں کے چہرے جڑے ہوئے ہیں ممکن ہے دماغ بھی جڑے ہوئے ہوں، تفصیلی طبی معائنے کے بعد ہی علاج کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر ظہیر عباسی کا کہنا تھا کہ یہ ایک پیچیدہ کیس ہے، علاج میں چھ ماہ بھی لگ سکتے ہیں۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News