aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سوات:کمانڈر سمیت تین شدت پسند ہلاک

سوات: سوات میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک اور سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔ سوات کی تحصیل خوازہ خیل میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں شدت پسند کمانڈر نصیب اللہ عرف ذاکر مارا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں شدت پسند کے دو ساتھی خالد اور باچا خان بھی ہلاک ہوئے۔ سیکورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ خوازہ خیلہ کے گاوٴں ڈمبرہ میں ایک کنویں میں شدت پسندوں نے غار بنا رکھے ہیں جہاں وہ چھپے ہوئے ہیں۔ اس اطلاع پر فورسز نے کارروائی کرکے مینگورہ خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے دو ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ سوات کے علاقے اسلام پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
  
 
 
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News