aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
آزاد کشمیر: سرکاری ویب سائٹ پرغلطی کا انکشاف

مظفرآباد: حکومت آزاد کشمیر کی سرکاری ویب سائٹ پر سنگین غلطی کا انکشاف ،دو وزراء کو ایک ہی محکمے کا وزیر ظاہر کر دیا گیا۔ اس ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے کے لئے حکومتی خزانے سے ہر ماہ لاکھوں روپے ادا کئے جاتے ہیں۔حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے لانچ کی جانے والی سرکاری ویب سائٹ پر وزراء کے ناموں میں غلطی تو معمول کی بات تھی۔ مگر اس مرتبہ سنگین غلطی کرتے ہوئے سردار سیاب خالد اور چوہدری رخسار کو ایک ہی وقت میں محکمہ سیاحت، کھیل، ثقافت اور امور نوجوانان کا وزیر ظاہر کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی سابق وزیر اعظم سردار یعقوب کے مستعفی ہونے کے ایک ماہ تک انہیں وزیر اعظم ظاہر کیا جاتا رہا۔ سرکاری ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے ایک نجی کمپنی کو باقاعدہ ہر ماہ لاکھوں روپے ادا کئے جاتے ہیں۔ مگر مانیٹرنگ کا موثر نظام نہ ہونے کے باعث اس ویب سائٹ پر اکثر و بیشتر غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔
  
 
 
وزیر اعظم گیلانی سے اعتزاز کی ملاقات
February 12, 2012, 10:46:07 PM
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News