aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
صدرکو پارلیمنٹ سے خطاب نہ کرنیکا مشورہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سترہویں ترمیم کے خاتمے سے پہلے صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نہ کریں۔لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں خطاب میں شہباز شریف نے بتایا کہ صدر کو یہ مشورہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ نہیں بتایا کہ صدر کو مشورہ کب اور کس طرح دیا گیا ہے۔ جامعہ نعیمیہ میں خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اس کی کمزوریوں کے باوجود کام کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ طالبائزشن کو اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے کہ موجودہ حکومت امریکی ایجنڈے پر کام نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ کیری لوگر بل سمیت کئی معاملات پر امریکی پالیسوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ پاکستان کے ساتھ اچھے اور برے حالات میں تعلقات رکھنا امریکا کی مجبوری ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ علما فروعی اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہوں اور قوم کو متحد کرنے کے لیے کام کریں۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News