|
|
|
|
کراچی :مولانا عبدالغفورپرحملہ ،ایک ملزم گرفتار
کراچی : کراچی میں مولانا عبدالغفور ندیم پر قاتلانہ حملے کے فوری بعد رینجرز نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔ جسے جمعہ کے روز پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے ایک اور شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور ندیم جمعرات کو پیشی پر سٹی کورٹ جانے کیلئے نکلے تو ان کے چھ ساتھی موٹرسائیکلوں پر ان کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ مولانا کی کار پر جب ناظم آباد کے قریب حملہ ہوا تو موٹر سائیکل پر پیچھے آنے والے ان کے ایک گن مین ندیم نے حملہ آوروں پر فائرنگ کرکے باقر نامی ملزم کو زخمی کردیا۔ جسے دیگر ملزمان چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران رینجرز کی موبائل نے باقر کو تحویل میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز نے جمعے کو رات گئے ملزم باقر کو پولیس کے حوالے کردیا ہے، جسے اے وی سی سی، سی آئی ڈی اور ایس آئی یو مشترکہ طور پر تفتیش کررہے ہیں، ملزم نے اہم انکشافات کئے ہیں، جس کے بعد بریگیڈ سمیت دیگر علاقوں میں چھاپے مارے گئے ہیں اور ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| |
 |
|
|
|
 |
|
February 12, 2012, 09:40:06 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 08:40:36 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 07:39:58 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 07:09:00 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 06:35:13 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 02:40:36 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 02:03:36 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 01:23:59 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 12:48:25 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 12:32:41 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 12:02:47 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 12:01:13 PM |
|
 |
|
February 12, 2012, 10:59:46 AM |
|
 |
|
February 12, 2012, 10:38:02 AM |
|
 |
|
February 12, 2012, 10:32:12 AM |
|
 |
|
February 12, 2012, 08:56:02 AM |
|
 |
|
February 11, 2012, 10:08:39 PM |
|
 |
|
February 11, 2012, 10:01:10 PM |
|
 |
|
February 11, 2012, 09:56:24 PM |
|
|
|
|