aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
ججز کے تقرر کیلئے عدالتی کمیشن کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے اعلٰی عدالتوں میں ججز کے تقرر کیلئے بیس رکنی عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے مجوزہ پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بار کونسل کے وائس چیئرمین ابو الانعام نے بتایا کہ اجلاس میں سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے خلاف تادیبی کارروائی کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججوں کے تقرر کے حوالے سے تمام تر اختیارات عدالتی کمیشن کے پاس ہونے چاہئیں۔ ابوالانعام نے بتایا کہ پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دو سینئر ترین ججوں، چاروں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل، صدر سپریم کورٹ بار، چاروں ہائی کورٹ بار کے صدور، وزیراعظم کی طرف سے نامزد کردہ رکن قومی اسمبلی اور حزب اختلاف کی طرف سے نامزد کردہ رکن قومی اسمبلی اور چاروں صوبوں کے نمائندہ چار سینٹرز پر مشتمل عدالتی کمیشن بنانے کی تجویز دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ججوں کے تقررکے لئے چیف جسٹس کے بجائے عدالتی کمیشن سے مشاورت کی جانی چاہیے۔ بار کونسل نے سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کی جانب سے سوئس حکومت کو ازخود خط لکھنے کا معاملہ حکومت کو واپس بھجوا دیا۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News