aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
کشمیر: عدالتی معاملات میں مداخلت کیخلاف ریلی

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں اعلیٰ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت کے خلاف اور آئینی اداروں کے تحفظ کیلئے مظفر آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریاستی تشخص بچاوٴ فورم کے زیر اہتمام ریلی کلب ہال مظفرآباد سے نکالی گئی۔ شرکاء نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ریاض اختر چوہدری کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر رٹ پٹیشن کے خلاف نعرے درج تھے۔ شرکاء کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کو آزاد کشمیر کے آئینی معاملات کی سماعت کا کوئی اختیار نہیں۔ آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تقرری اور سنیارٹی سے متعلق امور کی سماعت سے آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدلیہ کا وقار اور ریاستی تشخص مجروع ہو رہا ہے۔شرکاء نے چیف جسٹس آف پاکستان سے زیر سماعت پٹیشن پر سماعت روکنے کی اپیل کی ہے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News