aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
سوات: خودکش حملہ ،تیرہ جاں بحق

سوات: سوات کے شہر مینگورہ میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں تیرہ افراد جاں بحق اور باون زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں تین سیکورٹی اہلکار، ایک اسکاوٴٹ اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔ خودکش حملہ آور رکشہ سے اتر کر ضلع کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ سیکورٹی فورسز کے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑادیا۔ دھماکے میں این جی او کے تین افراد بھی جاں بحق ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق اس مقام پر صحافی جمع تھے جو مالم جبہ میں اسکیٹنگ ٹورنامنٹ کی کوریج کے لئے جانے کی تیاری کررہے تھے۔ دھماکے کے بعد علاقے کو سیل اور سیدو شریف مینگورہ روڈ پر کرفیو نافذ کردیا گیا۔ خود کش حملے میں چودہ کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ سوات آپریشن کے کمانڈر میجر جنرل اشفاق ندیم نے زخمیوں کی عیادت کی۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد سیدو شریف اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ چار شدید زخمیوں کو فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کریا گیا۔
  
 
 
وزیرا عظم کو کل سپریم میں گاڑی لے جانے سے روک دیا گیا
February 12, 2012, 11:21:53 PM
اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش اور برفباری
February 12, 2012, 11:01:12 PM
وزیر اعظم گیلانی سے اعتزاز کی ملاقات
February 12, 2012, 10:46:07 PM
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News