aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
راولپنڈی: اسی سے زائدافراد گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن میں اسی سے زائد مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے، آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بھی سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔ ڈی ایس پی سٹی راولپنڈی صابر ندیم نے آج نیوز کو بتایا کہ لاہور دھماکوں کے بعد شہر میں سرچ آپریشن حفاظتی انتظامات کے تحت کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے پیرودھائی ،فوجی کالونی اور ہزارہ کالونی میں کارروائی کر کے اسی سے زائد مشتبہ افراد گرفتار کر لئے ہیں۔ ڈی ایس پی سٹی نے عوام سے اپیل کی کہ پولیس کے ساتھ تعاون کیا جائے۔ دوسری جانب آئی جی اسلام آباد کلیم امام نے آج نیوز کو بتایا کسی بھی ممکنہ دہشت گردی یا تخریب کاری سے بچنے کے لئے شہر بھر میں سیکورٹی ریڈ الرٹ کر کے تمام حساس اور اہم مقامات پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دفاتر سے نکل کر اپنے اپنے علاقوں میں پٹرولنگ کریں۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News