aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
لاہور: دھماکوں کیخلاف جزوی ہڑتال

لاہور: لاہور میں ہونے والے بم دھماکوں کے خلاف تاجروں نے جزوی ہڑتال کی، بازاروں میں گاہکوں کا رش نہ ہونے کے برابر رہا۔آر اے بازار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں ہونے والے دھماکوں کے سوگ میں تاجر تنظیموں کی طرف سے ہفتے کے روز ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس مسئلے پر تاجر برادری تقسیم ہو گئی۔ مال روڈ،ہال روڈ پر مارکیٹیں مکمل طور پر بند رہیں جبکہ شاہ عالم مارکیٹ، انارکلی بازار،برانڈرتھ روڈ سمیت مختلف تجارتی مراکز جزوی طور پر کھلے رہے۔ شہر میں کسی جگہ کوئی مارکیٹ یا کاروباری ادارہ مکمل طور پر بند نہیں رکھا گیا۔ بعض تاجروں کا کہنا تھا کہ ملکی حالات کے باعث پہلے ہی کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں اور ہڑتال سے وہ مزید نقصان برداشت کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News