aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایجنڈے پرغور

اسلام آباد:  واشنگٹن میں چوبیس مارچ کو ہونے والے پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں اقتصادی، دفاعی، سلامتی اور سماجی شعبوں کا احاطہ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کیلئے جامع، مربوط حکمت عملی وضع کرنے سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ،راجا پرویز اشرف،،،شہناز وزیرعلی، خارجہ، تعلیم اور داخلہ سمیت متعدد وزارتوں کے سیکرٹریز او دیگر سینئر فوجی و سول حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کا مقصد عوامی سطح پر اسٹرٹیجک تعلقات کو فروغ دینا ہے تاکہ اعتماد کا فقدان دور ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ طویل المیعاد پاک امریکا تعلقات کیلئے ٹھوس فریم ورک وضع کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ ترجیحی شعبوں کی واضح نشاندہی کریں جنہیں امداد اور تکنیکی معاونت درکار ہے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News