aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سرحد، فاٹا کیلئے مراعاتی پیکیج منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم نے صوبہ سرحد اور فاٹا کے لئے نئے مراعاتی پیکیج کی منظوری دے دی ، نئے پیکیج کے تحت ان علاقوں میں ٹیکسوں کی چھوٹ کے علاوہ ڈھائی ارب روپے کے قرضے معاف کئے جائیں گے۔وزارت خزانہ کے مطابق اس نئے پیکیج کے تحت پہلے سے دی گئی مراعات میں اضافہ کر دیا گیا ہے،چھوٹے دکانداروں کے لئے ٹیکس کی حد ایک لاکھ سے تین لاکھ کر دی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں کو تمام ٹیکسوں سے چھوٹ حاصل ہو گی۔ مراعات کے تحت سیلز ٹیکس میں پچاس فیصد جبکہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے مکمل چھوٹ دی گئی ہے۔ٹیکسوں کی چھوٹ سگریٹ، چینی اور سیمنٹ وغیرہ پر نہیں ہو گی۔ بونیر، سوات، مالاکنڈ اور چترال میں قرضے معاف کر دئیے جائیں گے۔ مئی سے نومبر دو ہزار نو تک مالاکنڈ میں بجلی اور گیس کے تمام بلوں کی چھوٹ دی جا رہی ہے۔چھوٹے تاجروں کو دس ارب روپے کے سستے قرضے مہیا کئے جائیں گے اور ان کا ایک ایوان تجارت بنایا جائے گا۔
  
 
 
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News