aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سندھ: علماء کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ہڑتال

کراچی: مولانا سعید احمد جلال پوری سمیت چار افراد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سندھ بھر میں جزوی ہڑتال رہی۔ سندھ میں ہڑتال کی کال جمعیت علماء اسلام فضل الرحمان گروپ کی جانب سے دی گئی۔ جماعت اسلامی، جے یو آئی اور دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ کراچی کی سڑکوں سے صبح کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ غائب رہی جس کے باعث دفاتر اور تعلیمی اداروں میں جانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مسافروں کو ریلوے اسٹیشن اور ائیر پورٹ پہنچنے میں بھی شدید پریشانی ہوئی۔ لسبیلہ، پٹیل پاڑہ، بنارس، قائد آباد، لانڈھی مانسہرہ کالونی میں مشتعل افراد نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور ٹریفک معطل کرکے دکانیں بند کرادیں۔ دوسری جانب عالمی تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر حیدرآباد میرپور خاص سمیت سندھ کے کئی شہروں میں ہڑتال رہی۔ میرپورخاص شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولیس کا مختلف علاقوں میں گشت جاری رہا۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News