aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پی پی وکلا جدوجہد کو اہمیت دیتی ہے‘ صدر زرداری

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی بحالی، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء کی جدوجہد کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ ایوان صدر میں سندھ بار کونسل کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ عام آدمی کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے حکومت وکلاء کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ حکومت وکلا کے مسائل سے آگاہ ہے اور ان کو دور کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔صدر نے سندھ بار کونسل کے دفتر کی تعمیر کے لیے دو کروڑ روپے اور سندھ کے ہر شہر میں سرکاری زمین پر بینظیر ہاوٴسنگ سوسائٹی برائے وکلا کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔ اس سے پہلے سندھ بار کونسل کے وائس چیرمین ایاز سومرو نے وکلا کے مطالبات صدر کو پیش کئے۔ ادھر پیپلز پارٹی سندھ کور گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ دو ہزار دس لوکل گورنمنٹ الیکشن کا سال ہے۔ الیکشن کو پر امن بنانے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن انتہائی نچلی سطح پر پارٹی کی مقبولیت کا امتحان ہونگے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News