aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، آرمی چیف نے اٹھارہ مارچ سے شروع ہونے والے اپنے مجوزہ دورہ امریکا کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اس ماہ کی اٹھارہ تاریخ سے امریکا کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں اور اسی حوالے سے انہوں نے وزیر خارجہ سے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی تاریخ میں بھی تبدیلی کر دی گئی ہے اور یہ ڈائیلاگ اب مارچ کے آخر کے بجائے چوبیس اور پچیس تاریخ کو واشنگٹن میں ہوگا۔ آرمی چیف کی وزیر خارجہ سے ملاقات میں پاک امریکا ڈائیلاگ کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔
  
 
 
وزیر اعظم گیلانی سے اعتزاز کی ملاقات
February 12, 2012, 10:46:07 PM
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News