aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
حملہ آور چہرے سے قبائلی لگتے ہیں،ثنااللہ

لاہور: پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاہور کینٹ میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی لاشیں مل گئیں،شکل سے قبائلی لگتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاکہ دونوں حملہ آوروں کے سر مل گئے ہیں۔ دونوں کا تعلق قبائلی علاقے سے دکھائی دیتا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دونوں حملے بارہ بج کر اڑتالیس منٹ پر کئے گئے دونوں حملوں میں پندرہ سے بیس سیکنڈ کا وقفہ تھا۔ حملہ آور پیدل تھے اور انہوں نے جی ایس ایف کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حملہ آوروں نے خود کش جیکٹس پہنی ہوئی تھیں۔ جن میں دس سے بارہ کلو گرام بارودی مواد تھا۔ رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں تین ہزار خود کش حملہ آوروں کی موجودگی کا دعویٰ مسترد کردیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد قوم کو شکست نہیں دے سکتے۔ دونوں حملوں میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوئے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News