aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
پاک بحریہ کامیزائل اور تارپیڈوکا کامیاب تجربہ

کراچی: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میزائل اور تارپیڈو کے کامیاب تجربات کرلئے۔ بحریہ کے سربراہ نے تجربات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔میزائل اور تارپیڈو تجربات ایف ٹوئنٹی ٹو پی فریگیٹ،پی تھری سی ائیرکرافٹ اور آبدوز آگسٹا نائٹی سے فائر کئے گئے۔ پی تھری سی ائیرکرافٹ سے فائر کئے گئے میزائلوں سے فضا سے زمین پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ آگسٹا نائنٹی بی آبدوز سے فائر کئے گئے زیر آب میزائلوں نے سطح پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاک بحریہ کے مطابق تجربات کا مقصد وطن کا دفاع یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا اور مخالف قوتوں کو ڈیٹرنس کا پیغام دینا تھا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نعمان بشیر نے تجربات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جوانوں اور افسروں کے جذبے اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔ تجربے سے قبل سمندر میں سینکڑوں میل پر محیط فائرنگ رینج کو تمام ملکی تجارتی جہازوں اور ماہی گیروں کے لئے بند کردیا گیا تھا۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News