aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
گھوٹکی: گیس فیلڈ کا مغوی ملازم بازیاب

گھوٹکی: گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں قائم گیس فیلڈ کے مغوی اہلکار ملازم عثمان مہر کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا گیا۔ عثمان کی ناک میں نکیل اور پیروں میں زنجیر بندھی ہوئی تھی۔ اغوا کار عثمان مہر کو کچے کے علاقے منتقل کررہے تھے کہ ڈہرکی پولیس نے مقابلے کے بعد اسے بازیاب کرالیا۔ اغوا کاروں نے مغوی کی ناک میں نکیل اور پیروں میں زنجیر باندھ رکھی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے عثمان مہر گیس فیلڈ میں کام کرنے والے ملازمین کی یونین کا عہدیدار تھا اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف آواز بلند کررہا تھا۔ عثمان کا کہنا ہے کہ اسے گیس فیلڈ کے ٹھیکیداروں نے اغوا کرایا اور اغوا کے دوران بدتر سلوک بھی کیا گیا۔
  
 
 
وزیر اعظم گیلانی سے اعتزاز کی ملاقات
February 12, 2012, 10:46:07 PM
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News