aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پندرہ اضلاع میں غربت کا سروے مکمل

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بلوچستان کے بیاسی اضلاع میں غربت کا سروے جون تک مکمل کر لیا جائے گا، فرزانہ راجا کا کہنا ہے کہ ملک کے پندرہ اضلاع میں سروے مکمل ہو چکا ہے جس کے تحت چھ لاکھ افراد پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن نے بتایا کہ بجٹ میں پروگرام کے لئے ستر ارب روپے مختص کئے گئے تھے اور اب تک تینتالیس ارب روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔ فرزانہ راجا کا کہنا تھا کہ پروگرام میں شفافیت کے لئے ملک بھر میں نجی شعبے کے تعاون سے گھر گھر غربت سروے کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اگلی منصوبہ بندی میں ہر خاندان کے ایک فرد کو ووکیشنل اور ابتدائی طبی امداد کی تربیت دی جائے گی۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News