aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور :خودکش دھماکے ،تیس شہدا سپرد خاک

لاہور: آر اے بازار لاہور میں دو خودکش دھماکوں کے تیس شہدا کو سپردخاک کردیا گیا مختلف ہسپتالوں مین زیر علاج سات زخمیوں کی حالت تشویشناک بنائی جاتی ہے جبکہ پولیس نے کینٹ کے علاقے سے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔لاہور کینٹ کے علاقے آر اے بازار میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت ستاون افراد شہید ہوئے تھے،فوجی اہلکاروں سمیت تیس افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،ایک فوجی اہلکار محمد عارف کو سمندری میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت کے لئے آج بھی کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حساس ادارے دھماکے میں ملوث افراد کا سراغ لگانے کے لئے تحقیقات کر رہے ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں خودکش حملہ آور پیدل قریبی بستی سے آئے تھے۔ پولیس نے قریبی بستی میں کریک ڈاؤن کرکے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کینٹ میں ہونے والے دہشت گردی کے اس واقعے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان کی ایک شاخ نے قبول کر لی۔ دوسری طرف اقبال ٹاؤن میں چھ کریکر پھٹنے سے تین افراد معمولی زخمی ہوئے تھے جنہیں طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News