aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سندھ طاس کی خلاف ورزی، بھارت کیخلاف مہم کااعلان

لاہور: صنعتکاروں کی تنظیم پاکستان واٹر فرنٹ نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں کاپانی روکنے کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور ایوان صنعت و تجارت میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے واٹر فرنٹ کے سربراہ شہزاد علی ملک نے کہا کہ بھارت چناب، جہلم اور دریائے سندھ پر نئے ڈیم اور بجلی گھر تعمیر کرکے معاہدہ سندھ طاس کی خلاف ورزیوں کا نیا سلسلہ شروع کرنے والا ہے۔ان حالات میں سفارتی سطح پر بین الاقوامی مہم چلانے کے لئے ملک بھر کے ایوانہائے صنعت و تجارت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے گا۔ لاہور چیمبر کے صدر ظفر چوہدری نے کہا کہ اب سندھ طاس معاہدے کا از سر نو جائزہ لینے کا وقت آگیا ہے،بھارت کے دریائے جہلم پر تین سو تیس میگاواٹ کے کشن گنگا منصوبے کے خلاف عالمی بنک سے فوری رجوع کیا جانا چاہیے۔اس موقع پر کاشت کار رہنما ایوب میو نے اعلان کیا کہ بھارتی منصوبوں کے خلاف اکیس مارچ کو واہگہ بارڈر پر احتجاج کیا جائے گا۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News