aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
کراچی: ایئرپورٹ, دھماکاخیزمواد برآمد

کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافر سے دھماکا خیز مواد اور تین کارتوس برآمد ہوئے ہیں، ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اے ایس ایف کے مطابق محمد عابد وزیر نامی مسافر نجی ایئرلائنز کے ذریعے دبئی جانے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچا، تلاشی کے دوران اس کے سامان سے آدھا کلوگرام دھماکا خیز مواد اور تین کارتوس برآمد ہوئے جس پر اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ملزم عابد وزیر کا تعلق راجن پور سے ہے۔ دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے بعد ایئرپورٹ کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کی اسکیننگ مشین خراب ہے، اگر اے ایس ایف کا عملہ مناسب چیکنگ نہ کرتا تو ملزم دھماکا خیز مواد جہاز پر لے جانے میں کامیاب ہوسکتا تھا۔ دھماکا خیز مواد ملنے کے بعد جہاز کے مسافروں کا سامان اتار کر دوبارہ تلاشی لی گئی جس کے بعد جہاز تین گھنٹے تاخیر سے رات بارہ بجکر چالیس منٹ پر دبئی روانہ ہوا۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News