aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ضمنی انتخاب میں متعدد بے ضابطگیاں ہوئیں، آفتاب

لاہور: پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ جھنگ کے ضمنی انتخابات میں صوبائی وزراء کی مداخلت سمیت متعدد بے ضابطگیاں ہوئی ہیں، رپورٹ تیار کرکے مرکزی قیادت کو آگاہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں حکومت پنجاب کا دوہرا معیار سامنے آیا ہے، پیپلزپارٹی کے وفاقی وزراء سے جھنگ میں اسکواڈ واپس لے لئے گئے جبکہ مسلم لیگ ن کے وزیر قانون سمیت صوبائی وزراء کو سرکاری مشینری کے ساتھ حلقے میں گھومنے کی اجازت دی گئی۔ رانا آفتاب احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ سے نااہل قرار پانے والے امیدوار کو مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دے دیا، وہ دوبارہ آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت نااہل ہو جائے گا۔ رانا آفتاب احمد کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سے متعلق ان کے تحفظات برقرار ہیں، پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو تھانے کچہری سمیت ہر جگہ مشکلات کا سامنا ہے ،وہ اس سلسلے میں وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News