aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کالعدم تنظیمیں دوبارہ متحرک ہورہی ہیں، رحمان

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں دوبارہ متحرک ہو رہی ہیں، کام بند نہ کیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں ہارس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں کو دوبارہ سر نہیں اٹھانے دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ تحریک طالبان کے ایک گروہ نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ گورنر پنجاب اور وزیر قانون کی بیان بازی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سیاست میں ایسا ہوتا رہتا ہے، تاہم حدود کا خیال رکھنا چاہئے۔ جہلم سے اغواء ہونے والے بچے کے بارے میں وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ مغوی کے والدین سے رابطے میں ہیں اور اس کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بچے کے والد منع کرنے کے باوجود برطانیہ چلے گئے ہیں۔ رحمان ملک نے کہا کہ کلچرل شو ہماری ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں اور دہشت گردی کے باوجود ایسی سرگرمیاں بہادر قوموں کی نشانی ہیں۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News