aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
آئینی اصلاحات:اختلافات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: آئینی اصلاحات کمیٹی میں اراضیات، قدرتی اور معدنی وسائل سے متعلق آئین کے آرٹیکل ایک سوباہترکی ذیلی شق دو پر اختلافات شدید ہو گئے، جنہیں دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔رضا ربانی کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں آئین کے آرٹیکل ایک سو باہتر کی ذیلی شق دو کا جائزہ لیا گیا، اس کے تحت اراضیات، معدنیات اور دوسری قیمتی اشیا جو پاکستان کی سمندری حدود میں سمندر کے نیچے ہوں، وفاقی حکومت کی ملکیت ہوں گی۔ اس شق پر قوم پرست جماعتوں نے سخت موقف اختیارکرتے ہوئے مطالبہ ہے کہ ان اشیا پر حق ملکیت متعلقہ صوبائی حکومتوں کا ہونا چاہیے اور صوبائی خود مختاری کے لئے یہ اقدام ناگزیر ہے جبکہ بڑی جماعتوں نے ان کے موقف کی مخالفت کی اور کہا کہ ان وسائل سے ہونے والی آمدنی میں صوبوں کا حصہ بڑھایا جا سکتا ہے لیکن حق ملکیت نہیں دیا جا سکتا۔ اختلافات دور کرنے کیلئے رضا ربانی، اسراراللہ زہری، شاہد بگٹی، ڈاکٹرعبدالمالک، فاروق ستار، اسحاق ڈار، وسیم سجاد اور افراسیاب خٹک پر مشتمل مشاورتی کمیٹی قائم کر دی گئی، جو اپنی سفارشات پارلیمانی کمیٹی کو دے گی۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News