aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
کرزئی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: افغان صدر حامد کرزئی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ فاروق نائیک اور متعدد وفاقی وزرا نے ان کا استقبال کیا۔ حامد کرزئی آج صدر آصف زرداری اور جمعرات کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ حامد کرزئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی ملک میں سیاسی عمل پر ایک فریم ورک لا رہے ہیں۔ ملک میں سیاسی عمل کے فریم ورک پر پاکستانی حمایت کی درخواست کریں گے۔ ایرانی صدر اور امریکی وزیر دفاع کے دورہ کابل کے بعد کرزئی پاکستان پہنچے ہیں۔
  
 
 
وزیرا عظم کو کل سپریم میں گاڑی لے جانے سے روک دیا گیا
February 12, 2012, 11:21:53 PM
اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش اور برفباری
February 12, 2012, 11:01:12 PM
وزیر اعظم گیلانی سے اعتزاز کی ملاقات
February 12, 2012, 10:46:07 PM
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News