aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
مقبوضہ کشمیر:سرکاری ملازمین کی ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرکاری ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے۔ ہڑتال کے باعث سرکاری تعلیمی اداروں اور دفاتر میں سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئیں۔مقبوضہ کشمیر کے ساڑھے چھ لاکھ سرکاری ملازمین اپنے مطالبات منوانے کے لئے پانچ روزہ ہڑتال پر ہیں۔ ملازمین کی انجمن ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ترجمان فاروق ترالی کا کہنا ہے کہ اگر پانچ روزہ ہڑتال کے باوجود حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی جائے گی۔ فاروق ترالی کے مطابق حکومت کو تین سال میں قسطوں میں ملازمین کے بقایا جات ادا کرنے کی تجویز دی ہے۔ دوسری جانب مقبوضہ وادی کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ریاست کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے رقم نہیں ہے حکومت نے ملازمین کو چند تجاویز دی ہیں لیکن وہ ان پر غور کرنے کے بجائے ہڑتال کررہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اگر ملازمین نے ہڑتال جاری رکھی تو حکومت ان کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے جبکہ فاروق ترالی کا کہنا ہے کہ وہ کوئی بھی سزا بھگتنے کے لئے تیار ہیں۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News