aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
چناب پر بھارتی منصوبے دفاع پاکستان کیلئے خطرہ قرار

لاہور: پاکستانی کمشنر سندھ طاس سید جماعت علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ دریائے چناب پر بھارت کے نئے منصوبے دفاع پاکستان کے لئے خطرہ ہیں،منگلا ڈیم کو جلد از جلد مرالہ بیراج سے لنک کر لیا جائے۔ لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سید جماعت علی شاہ نے کہا کہ بھارت دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم بنا کر قلت کے دنوں میں پاکستان کا پانی روک چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرالہ بیراج سے نکلنے والی بی آر بی نہر ملکی دفاع کے لئے بہت اہم ہے، بھارت نے چناب پر ایک درجن سے سے زائد مزید بجلی گھر لگانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس سے اس کو دفاعی نہر خشک کرنے کی صلاحیت مل سکتی ہے۔ کمشنر سندھ طاس نے کہا کہ آبی قلت کے باعث ملکی وسائل کو ذمے داری سے استعمال کرنا بھی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھی انجینئرز آف دی ریکارڈ گفتگو میں کالا باغ ڈیم کو سندھ کے خلاف قرار نہیں دیتے لیکن سیاسی وجوہات کی بناء پر خاموشی ان کی مجبوری ہے۔سیمینار سے دیگر ماہرین نے بھی خطاب کیا۔
  
 
 
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News