aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
این اے 123 : ن لیگ کاامیدوار کامیاب

لاہور: قومی اسمبلی کی ایک، پنجاب اسمبلی کی دو اور بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج آ گئے ہیں۔ این اے ایک سو تئیس پر مسلم لیگ ن کے پرویز ملک نے پینتالیس ہزار نو سو ترانوے اور تحریک انصاف کے حامد معراج نے نو ہزار چار سو چالیس ووٹ حاصل کئے۔ جھنگ کے حلقہ پی پی بیاسی پر تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے اعظم چیلہ کامیاب رہے۔ انہوں نے بیالیس ہزار ایک سو پینتالیس اور ان کے مخالف پیپلز پارٹی کے غضنفر جبوانہ نے تیس ہزار چار سو چھتیس ووٹ حاصل کئے۔ بہاولنگر کے حلقہ دو سو چوراسی پر مسلم لیگ ضیاء کے امیدوار شاہد انجم پچپن ہزار دو سو بتیس ووٹ لے کر کامیاب رہے، پیپلز پارٹی کے کاشف نوید ستائیس ہزار سات سو پچاس ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی پچیس جعفرآباد کے تمام نوے پولنگ اسٹیشنز پر غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ناصر جمالی چھبیس ہزار ایک سو انسٹھ ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار عطاء اللہ بلیدی نے نو ہزار پانچ سو تیس ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
  
 
 
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News