aaj-news-logo
Monday 13, February 2012
English news
   
 
لاہور دھماکا: ہلاکتیں پندرہ ہوگئیں

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش ملی ہے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ ہوگئی۔ پولیس نے مبینہ خود کش حملہ آورکے سر کے اجزاء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے ہیں۔دوسری جانب ماڈل ٹاوٴن ریزیڈنٹس ایسوسی ایشن لاہور نے بم دھماکے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کا ذمہ دار حکومت پنجاب کو ٹھہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ علاقے میں موجود مزید گیارہ حساس دفاتر کو سات روز کے اندر منتقل نہ کیا گیا تو احتجاجی تحریک شروع کر دی جائے گی۔ لاہور میں ایسوسی ایشن کے صدر عامر اعظم نے دیگر عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بم دھماکے کا ٹارگٹ بننے والے دفتر سمیت تمام ایسے دفاتر کے خلاف متعدد بار احتجاج کیا گیا لیکن حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی۔ انہوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وہ رہائشی علاقے میں حساس دفاتر کے غیر قانونی قیام کا نوٹس لیں اور حکومت پنجاب متاثرہ مکینوں کا پچہتر کروڑ روپے کا نقصان پورا کرے۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مطالبہ کیا کہ حساس دفاتر کے قریب رہنے والے مکینوں کو سیکورٹی فراہم کی جائے۔ اگر سات روز کے اندر غیر قانونی طور پر قائم حساس دفاتر علاقے سے منتقل نہ ہوئے تو حکومت کے خلاف مظاہرے کئے جائیں گے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News