aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
گوجرانوالہ: اشتہاری گروہ کا سرغنہ ہلاک

گوجرانوالہ:  اغوا برائے تاوان، قتل اور بھتہ وصولی کی سینکڑوں وارداتوں میں ملوث اشتہاری گروہ کا سرغنہ ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ جاں بحق ہونیوالے کانسٹیبل کو سپردخاک کردیا گیا۔ اشتہاری ملزموں آصف عرف وڈو اور اس کے ساتھی ہاشم عرف کالا گجر نے پنجاب بھر میں صنعتکاروں، تاجروں اور سول افسران کو تاوان کیلئے اغوا کیا اور متعدد کو پیسے نہ ملنے پر قتل کردیا حکومت پنجاب نے ان کے سروں کی قیمت بیس اور دس لاکھ روپے مقرر کی تھی۔ کالا گجر صنعتکاروں اور تاجروں کو ٹیلی فونز کالز پر دھمکیاں دے کر کروڑوں روپے بھتہ وصول کرتا تھا۔ آصف وڈو نے پولیس کے ساتھ مختلف مقابلوں میں آٹھ پولیس اہلکاروں کو شہید کیا۔ گزشتہ روز جہانیاں میں گوجرانوالہ پولیس کے ساتھ مقابلے میں آصف اور ہاشم انجام کو پہنچ گئے۔ اشتہاریوں کی ہلاکت کے بعد شہریوں نے جوش وخروش کا اظہار کیا۔ ملزمان کے خوف سے متعدد کاروباری شخصیات ملک سے باہر منتقل ہوگئی تھیں۔ مقابلے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل یاسین بٹ کو اسکے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔ خطرناک ملزمان کی ہلاکت کے بعد شہریوں نے وقتی طور پر سکھ کا سانس لیا ہے، لیکن انکا کہنا ہے کہ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم جاری رکھے۔
  
 
 
سینیٹ انتخابات :ن لیگ کا امیدواروں کا اعلان
February 12, 2012, 09:40:06 PM
نئے وزیر اعظم سے متعلق فیصلہ کور کمیٹی کریگی ،قائم علی شاہ
February 12, 2012, 08:40:36 PM
کراچی :ڈی ایس پی خالد رانجھا کے مغوی بیٹے کی لاش برآمد
February 12, 2012, 07:39:58 PM
سپریم کورٹ :این آراو عملدرآمد کیس ،وزیر اعظم پر کل فرد جرم عائد ہوگی
February 12, 2012, 07:09:00 PM
تحریک انصاف کا سونامی کوئی نہیں روک سکتا ،عمران خان
February 12, 2012, 06:35:13 PM
سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا، وزیراعظم
February 12, 2012, 02:40:36 PM
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News