aaj-news-logo
Saturday 11, February 2012
English news
   
 
زرداری اپنی کرپشن کی وجہ سے صدر کو تحفظ دے رہے ہیں،عمران

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اپنی کرپشن کی وجہ سے صدر مشرف کو تحفظ دے رہے ہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرف کو بچانے والا شخص آصف زرداری ہے کیوں کہ وہ این آر او کی پیداوار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچ علاقے آزادی کی طرف جارہے ہیں ،فوجی آپریشن ختم کرکے مسائل بات چیت سے حل کئے جائیں۔سربراہ تحریک انصاف نے کہا کہ ملک کے خلاف سازش ہورہی ہے ،صدر مشرف نے امریکا سے پیسے لے کر اپنے ہی بندے مروائے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ بجٹ سے شوکت عزیز کی بو آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بجٹ سے قوم کو ریلیف دیا جانا چاہئے تھا۔
  
 
 
فضل الرحمان اور نواز حکومت کی مدد کررہے ہیں،عمران
February 10, 2012, 10:15:32 PM
کراچی:ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج
February 10, 2012, 10:10:59 PM
لاپتہ افراد کیس ڈرامے بازی کے سوا کچھ نہیں، عاصمہ
February 10, 2012, 10:06:25 PM
چیف جسٹس کے ہمدردی کے دو بول، سوری مسٹر اعتزاز
February 10, 2012, 09:57:54 PM
فیصل آباد: گیس کے زائد بل نے خاتون کی جان لے لی
February 10, 2012, 07:44:49 PM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کے قتل پر آئی جی سندھ کی رپورٹ مسترد
February 10, 2012, 07:30:51 PM
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی
February 10, 2012, 06:45:22 PM
سپریم کورٹ:اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں کو تیرہ فروری کو پیش کرنیکا حکم
February 10, 2012, 06:42:17 PM
منصور اعجاز کا بیان پارلیمنٹ میں ہی ریکارڈکیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
February 10, 2012, 02:23:21 PM
ناقص ادویہ نے مزید 2 افراد کی جان لے لی، ہلاکتیں 142 ہوگئیں
February 10, 2012, 01:43:29 PM
امریکا پاکستان توڑنے والوں کو پلیٹ فارم مہیا نہ کرے، شیری
February 10, 2012, 01:39:01 PM
منصور اعجاز کا بیان وڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ
February 10, 2012, 01:38:33 PM
کراچی: سانحہ شیرشاہ کے ملزمان پر فردجرم عائد
February 10, 2012, 12:46:55 PM
میمو اسکینڈل: بلیک بیری کمپنی کو خط لکھ دیا گیا، ڈپٹی اٹارنی جنرل
February 10, 2012, 12:02:11 PM
انجم عقیل بیمار، فرار کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی
February 10, 2012, 12:00:05 PM
لاہور: زمین بوس عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام مکمل
February 10, 2012, 11:50:23 AM
سپریم کورٹ نے فیکٹری منہدم ہونے کا ازخود نوٹس لے لیا
February 10, 2012, 11:26:53 AM
اپر اورکزئی: فورسز کی گولہ باری، 8 عسکریت پسند ہلاک
February 10, 2012, 10:44:47 AM
میمو کمیشن کا اجلاس، منصور اعجاز کا بیان لینے سے متعلق فیصلہ متوقع
February 10, 2012, 10:40:32 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News