aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
اوکاڑہ: گیس لیکج سے نو افراد بے ہوش

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں بیوٹی پارلر میں گیس لیکج سے سات خواتین اور دو بچے بے ہوش ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق اوکاڑہ میں بیوٹی پارلر میں قدرتی گیس کے لیکج سے سات خواتین اور دو بچے بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
  
 
 
وزیر اعظم ہاوٴس کے سامنے غربت سے تنگ شخص کی خودسوزی
September 19, 2010, 07:57:39 PM
شیخوپورہ:ہزاروں افراد پانی کی بوند کوترس گئے
September 19, 2010, 04:49:16 PM
کراچی: شوہر کی بیوی، بچوں کو زہر دینے کے بعد خودکشی
September 18, 2010, 01:32:04 PM
میرپورخاص:خاتون اسپتال کے پارک میں دم توڑ گئی
September 17, 2010, 12:58:01 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News