aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کوئٹہ:پولیو کیخلاف مہم کا آغاز

کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیو کے خلاف تین روزہ مہم کا آغاز ہوگیا۔اس سال پولیو کے تین نئے کیس سامنے آنے کے بعد اور پولیو وائرس کی موجودگی کے سبب ہر چار ماہ بعد مہم چلائی جارہی ہے ۔کوئٹہ میں ای پی آئی پروگرام کے صوبائی کوآڈینٹر ڈاکٹر محمد ایوب اور محکمہ صحت کے دیگر اہلکاروں نے نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہاکہ پندرہ مارچ سے شروع کی جانے والی مہم کے دوران چار لاکھ پنسٹھ ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کاہدف رکھا گیاہے جس کے لئے سترہ سو چھپن کارکنان صحت کی آٹھ سو سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اس کے علاوہ ایک سو دس خصوصی مراکز اور گزر گاہوں پر بھی بچوں کو ویکسین پلانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
  
 
 
وزیر اعظم ہاوٴس کے سامنے غربت سے تنگ شخص کی خودسوزی
September 19, 2010, 07:57:39 PM
شیخوپورہ:ہزاروں افراد پانی کی بوند کوترس گئے
September 19, 2010, 04:49:16 PM
کراچی: شوہر کی بیوی، بچوں کو زہر دینے کے بعد خودکشی
September 18, 2010, 01:32:04 PM
میرپورخاص:خاتون اسپتال کے پارک میں دم توڑ گئی
September 17, 2010, 12:58:01 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News