تین گاجروں سے تین میل بناء رُکے چلنے کی طاقت

carrot

اللہ نے انسان کو کئی بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کے استعمال سے جسم کو ایسی طاقت میسر آتی ہے جس کی مدد سے وہ ایک صحت مند اور تندرست و توانا زندگی بسر کرسکتا ہے۔

آج ہم آپ کو قدرت کی چند ایسی ہی نعمتوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے جارہے ہیں جو آپ کو حیرت میں مبتلا کردے گی اور آپ بھی بے ساختہ کہہ اٹھیں گے کہ ‘تم اپنے پروردگار کی اور کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے’۔

انڈہ

Image result for egg

انڈہ بظاہر ایک انتہائی معمولی غذا معلوم ہوتا ہے مگر اس میں وٹامن سی کے علاوہ تمام وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔ یہ انسانی جسم کو بے حد توانائی فراہم کرتا ہے۔

کیلا

Image result for 2 banana

اگر آپ کیلے کو ایک معمولی غذا سمجھتے ہیں تو آپ بالکل غلط ہیں، اگر آپ صرف دو کیلے کھالیں تو یہ آپ کو لگاتار 90 منٹ تک مشقت والا کام کرنے کی طاقت فراہم کرتے ہیں۔

گاجر

Related image

ویسے تو گاجر کے بے شمار فوائد ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 3 گاجریں آپ کو 3 میل بناء رُکے چلنے کی طاقت مہیاء کرتی ہیں۔

گرین ٹی

Image result for green tea

گرین ٹی وزن میں کمی کے لئے بے حد مشہور ہے مگر اس میں وٹامن سی کی مقدار بھی بلیک ٹی سے 50 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

شہد

Image result for honey

شہد کا ذکر قرآن پاک میں بھی متواتر مقامات پر موجود ہے، قرآن پاک میں اس عظیم نعمت کا نام ہونا ہی اس کے لاتعداد بیماریوں سے نجات کی دلیل ہے۔ اس کے علاوہ شہد ایک ایسا شاہکار ہے جو کبھی بھی خراب نہیں ہوتا۔

کھیرا

Image result for cucumber

کھیرا 96 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔

سیب

Image result for apple

اگر آپ صبح کے وقت اپنی نیند بھگانا چاہتے ہیں تو کافی کے بجائے سیب کا استعمال کریں یہ زیادہ مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

مگر ناشپاتی

Image result for magar nashpati

کسی بھی دوسرے پھل کی نسبت مگر ناشپاتی میں کیلوریز کی مقدار سب سے زیادہ پائی جاتی ہے۔

loading...
loading...