تین انڈے روزانہ آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتے ہیں؟

3eggs

کہا جاتا ہے کہ زیادہ انڈے کھانے سے کولیسٹرول  بڑھ جاتا ہے اور اس سے صحت کو نقصان پہنچتا ہے مگر حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ایک دن میں 2 یا 3 انڈے کھانے سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں جبکہ ایک سے زائد انڈوں کا روزانہ استعمال آپ کی صحت کے لئے بھی بے حد فائدے مند ہے۔  ذیل میں ایسے تین فائدے ہیں جو ایک سے زائد انڈے کھانے سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

دماغ کا فیٹی ایسڈ سے تحفظ

Image result for human brian

روزانہ 2 یا 3 انڈے کھانے سے جسم کو وہ ضروری غذائیت مل جاتی ہے جو کہ دماغ کو فیٹی ایسڈ سے محفوظ رکھتی ہے اس سے انسان کی یاداشت بھی ٹھیک رہتی ہے۔

وٹامن ڈی

d

روزانہ 3 انڈے کھانے سے جسم کو اتنا وٹامن ڈی مل جاتا ہے جس سے جسم میں کیلشیم جذب ہوجاتا ہے اور آپ کے دانتوں اور ہڈیوں تک پہنچ جاتا ہے اس سے آپ کا جسم دیرپا صحت مند اور تندرست و توانا رہتا ہے۔

کینسر کے خطرہ کو کم کرتا ہے

Related image

انڈے میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو دماغ کو فیٹی ایسڈ سے محفوظ رکھتے ہیں اور کینسر کے خطرے کو بھی کم کرتے ہیں، ایک تحقیق میں یہ بات پتا چلی ہے کہ انڈے کھانے سے نوجوان خواتین میں چھاتی کے سرطان  کے خطرے کو 18 فیصد کم کرتے ہیں۔

loading...
loading...