آج کا ٹوٹکا: ہفتے میں 2 بار سی فوڈ کا استعمال لازمی

00

موجودہ دور میں اگر اپنے اطراف نظر دوڑائی جائے تو لوگ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا نظر آتے ہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم صحتمند غذاؤں جیسے ‘سی فوڈ’ وغیرہ سے بہت دور ہیں، تازہ ترین ریسرچ کے مطابق انسان کو ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ سمندری حیات کو اپنی غذا میں لازمی شامل کرنا چاہیئے۔

آج شیف گلزار آپ کو سمندری حیات سے متعلق ایسی معلومات دینے جارہے ہیں جو ہماری صحت کو بہترین بنانے میں انتہائی معاون ثابت ہوگی، ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...