آج کا ٹوٹکا: بچوں کی ذہانت میں اضافے کا سب سے بہترین ٹوٹکا

child

بادام قدرت کی ایک ایسی نعمت ہے جس کے بے تحاشہ فائدے ہیں، اگر آپ کے بچے کی یاداشت کمزور ہو، اس کی آنکھیں کمزور ہوں یا دماغی صلاحیت میں کمی ہو تو اس کا استعمال بے حد فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ نہ صرف بچوں کے لئے بلکہ بڑوں کے لئے بھی نہایت سودمند ہے، آج آپ کو شیف گلزار بادام کے ایسے فائدے بتانے جارہے ہیں جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...