آج کا ٹوٹکا: درد کی مختلف اقسام اور ان کا علاج

99

انسان کے جسم میں مختلف وجوہات کی بناء پر کئی طرح کے درد ہوتے ہیں، ایک درد وہ ہوتا ہے جو جسم میں لیس کی کمی وجہ سے جنم لیتا ہے جبکہ ایک درد کچا درد کہلاتا ہے جو کبھی بھی اور جسم کے کسی حصے میں اچانک شروع ہوجاتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی درد کی کئی اقسام ہیں جیسے اگر آپ کو کبھی اندرونی چوٹ لگی ہو تو بظاہر وہ ٹھیک ہوجاتا ہے اور تکلیف بھی نہیں دیتا مگر جب موسم میں تبدیلی آتی ہے اور ٹھنڈ کا آغاز ہوتا ہے تو اس میں ناقابل برداشت تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار درد کی انہی مختلف اقسام کے بارے میں بتائیں گے اور ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے اس کا ٹوٹکا بھی بتائیں گے، ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔

loading...
loading...