آج کا ٹوٹکا : پروٹین کی کمی کو پورا کرنے کا آسان حل

protein

چنے کی دال قدرت کی ایک ایسی نعمت ہے جسے گوشت کا نعم البدل کہا جاتا ہے، یعنی اگر آپ کو گوشت پسند نہیں ہے تو وہی غذائیت آپ چنے کی دال سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ چنے کی دال پروٹین کی کمی کو پورا کرتی ہے، اسے خوبصورتی میں اضافے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

باڈی بلڈنگ کرنے والے حضرات اگر چاہتے ہیں کہ ان کے مسلز بہترین رہیں تو شیف گلزار کی جانب سے بتائے گئے اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔

چنے کی دال کے فوائد اور مفید ٹوٹکے جاننے کے لئے ویڈیو کو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...