دو ہفتوں تک ابلے ہوئے انڈے کھانے کا کمال

ande

انڈہ ہماری روز مرّہ زندگی کی ایک اہم غذا ہے جس میں پروٹینز، فیٹس، منرلزاور وِٹامنزسمیت بے شمار اجزاء پائے جاتے ہیں۔

انڈہ سیلینیم، وِٹامن اے، وِٹامن بی2، وِٹامن بی5 وِٹامن ب12، وِٹامن ای، زنک، آئرن، مینگنیز،فولیٹ، پوٹاشیئم اور کیلشیئم سے بھرپور ہوتا ہے۔

انڈے کی سفیدی پروٹینز جبکہ زردی دیگر صحت مند اجزاء پر مبنی ہوتی ہے۔

دو ہفتوں تک اُبلے ہوئے انڈوں کو غذا کا حصہ بنانا آپ کیلئے فائدہ مند ہوسکتا ہے۔ لیکن استعمال سے قبل اپنے معالج سے اس متعلق ضرور آگاہی لےلیجئے۔

طریقہ ملاحظہ ہو

fir

mon-1

tues-1

wed-1

thurs-1

fri-1

sat-1

sun-1

sec

mon-2

tues-2

wed-2

thurs-2

fri-2

sat-2

sunday-2

Facebook Page: Futusion بشکریہ

loading...
loading...