وہ 10 چیزیں جو مرد اور عورت ہمیشہ مختلف ہی کریں گے

main2

اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ عورت اور مرد کی ذہنیت کبھی بھی ایک طریقے سے کام نہیں کرتی، کھڑے ہونے کے انداز سے لے کر گیند کو پھینکنے تک تمام چیزوں کے طریقے مختلف ہی ہوتے ہیں۔
اسی بات کو ثابت کرنے لئے ایک مرد اور ایک خاتون ماڈل کو ہائیر کیا گیا اور ان کو مختلف ٹاسک دیئے گئے جن کو انہیں اپنے طریقے سے کرنے کو کہا گیا۔ ان ٹاسک کو پورا کرنے میں دونوں کی سلیکشن میں نمایاں فرق دیکھے گئے آپ بھی ملاحظہ کریں۔

تصویر کے لئے پوز بنانا

مرد ماڈل مارک اور خاتون ماڈل جولیا کو تصویر کے لئے پوز بنانے کا کہا گیا۔ اس پوز میں دونوں کے انداز ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھے۔

بوتل یا کوئی اور چیز پکڑنے کا طریقہ

دونوں ماڈلز کو ایک اوبجیکٹ پکڑنے کے لئے دیا گیا اور کہا گیا اسے اپنے اپنے انداز میں پکڑ لیں۔ خاتون ماڈل نے اسے دونوں ہاتھوں سے پکڑا جبکہ مرد ماڈل نے اسے ایک ہاتھ سے پکڑا۔

اپنے ہاتھے دکھائیں

دونوں ماڈلز کو کہا گیا اپنے ہاتھ دکھائی لڑکی نے ہاتھوں کو لٹکاتے ہوئے ان کی بیک دکھائی جبکہ لڑکے نے فرنٹ سے اپنی ہتھیلیاں دکھائیں۔

گھوم کر دیکھیں

جب بھی آپ کسی مرد اور خاتون کو یہ بات بولیں گے تو مرد اپنا جسم بھی گھما لے گا جبکہ خاتون صرف اپنی گردن کو گھمائے گی۔

پانچ دن کے لئے باہر جانا ہے جو چاہیئے اٹھالو

اس میں سے خاتون ماڈل نے جو 5 چیزیں منتخب کیں وہ یہ تھیں۔

جبکہ مرد ماڈل نے ان 5 چیزوں کا انتخاب کیا۔

جیسے پرسکون محسوس ہو ویسے بیٹھیں

جب دونوں سے یہ کہا گیا تو خان ماڈل نے اپنی ٹانگوں کو ایک دوسرے پر کراس کرلیا جبکہ مرد نے اپنی ٹانگوں کو کھول دیا۔

گیند کو پھینکیں

خاتون سے جب گیند پھینکنے کا کہا جائے تو وہ اس انداز میں پھینکتی ہیں جبکہ مرد ایسے پھینکتے ہیں۔

کھانسی ہو تو

جب مرد کھانستا ہے تو وہ مٹھی بنا کر منہ کی جانب لے کر جاتا ہے جبکہ خاتون جب کھانستی ہے تو وہ اپنی ہتھیلی کو منہ کی جانب لے کر جاتی ہے۔

جب جمائی آئے تو

مرد جمائی لیتے وقت اپنی ایک ہتھیلی منہ پر رکھتا ہے جبکہ خاتون اپنے دونوں ہاتھوں کو منہ پر رکھ لیتی ہے۔

بال ٹھیک کریں

خاتون اور مرد دونوں کا بالوں کو ٹھیک کرنے کا انداز بھی مختلف ہے مرد ایک ہاتھ سے اسٹائل دیتے ہوئے بال ٹھیک کرنا ہے جبکہ خاتون کا انداز کچھ ایسا ہوتا ہے۔

Thanks to Brightside.me