آج کا ٹوٹکا : ہمیشہ نزلہ، زکام اور گلا خراب رہنے کا انتہائی مؤثر علاج

totka

اللہ تعالیٰ نے وطنِ عزیز پاکستان کو کئی ایسی بے شمار عظیم نعمتوں سے نوازا ہے جن پر اس کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے۔ ان بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت لال پیاز بھی ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔

لال پیاز دنیا کے کئی ممالک میں کافی نایاب سمجھی جاتی ہے، اس سے لُو، پانی کی کمی اور گرمی کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ معمولی سی دکھنے والی پیاز ہی کینسر، بریسٹ کینسر اور دیگر کئی انتہائی مہلک بیماریوں کو پیدا کرنے والے سیلز کا خاتمہ کرتا ہے۔

جبکہ وہ خواتین و حضرات جو انتہائی حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں، جیسے ذرا سا ٹھنڈا پانی پینے سے گلا خراب اور نزلہ و زکام ہوجانا ان کے لئے بھی یہ بہت فائدہ مند ہے۔

بس آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ شیف گلزار کی بتائی ہوئی ریمیڈی کو فالو کریں اور ان مشکلات سے جان چھڑائیں۔ ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔