آج کا ٹوٹکا : پٹھوں کی کمزوری اور لاغر پن کا آسان علاج

1

آج کل پٹھوں کی کمزوری ایک اہم مسئلہ ہے جس سے ہر دوسرا شخص پریشان نظر آتا ہے۔ اس کمزوری کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جو آگے جاکر انسان کو لاغر بھی کر سکتی ہیں۔

کئی افراد بہت کمزور ہوتے ہیں، ان کی ہڈیاں نظر آرہی ہوتی ہیں اور سستی کا شکار بھی ہوتے ہیں۔ آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار ان افراد کو اس مسئلے کو دور کرنے اور اس سے بچنے کا آسان حل بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...