آج کا ٹوٹکا : پِتّے کی پتھری اور کولیسٹرول کے خاتمے کا آسان حل

5

کولیسٹرول کا بڑھ جانا ہماری صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے۔ اگر اس کو بروقت کنٹرول نہ کیا جائے تو صحت کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

آج کل بہت سے لوگ ذہنی دباؤ کی وجہ سے بھی کولیسٹرول کا شکار نظر آتے ہیں۔ یہ ہمارے خون کے دورانیے کو بھی متاثر کرتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر کا بھی سبب بنتا ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو کولیسٹرول کم کرنے کا سب سے آسان، صحت مند اور آزمودہ ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

 

loading...
loading...